درج ذیل فارم بھریں — بٹن دبانے سے آپ کی درخواست آپ کے اپنے واٹس ایپ میں تیار ہو جائے گی؛ بھیجنا آپ کے اپنے ہاتھ میں رہے گا۔ ہر درخواست کی مناسب تصدیق کے بعد حسبِ استطاعت مدد کی جاتی ہے۔ آپ کی معلومات اور عزتِ نفس کا مکمل خیال رکھا جاتا ہے — کوئی نام یا تفصیل آپ کی اجازت کے بغیر شائع نہیں ہوتی۔
نوٹ: درخواست بھیجنے سے مدد کی ضمانت نہیں ہوتی — تصدیق اور استطاعت کے مطابق فیصلہ کیا جاتا ہے۔ جھوٹی درخواست سے اجتناب کریں تاکہ حق اصل مستحق تک پہنچے۔